Thursday 14 May 2015

شمالی وزیر ستان، سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی... متعدد دہشتگرد جہنم واصل!!!


ایپکس کمیٹی نے کراچی میں کالعدم تنظیموں کیخلاف آپریشن تیز کرنے کی منظوری دے دی

ایپکس کمیٹی نے کراچی میں کالعدم تنظیموں کیخلاف آپریشن تیز کرنے کی منظوری دے دی

داخلی اور خارجی راستوں پر چوکیاں قائم ہوں گی ، پیرول پر رہا افراد کو فوری گرفتار کرنے کیا جائے :آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاسکراچی (دنیا نیوز ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کراچی کے داخلی راستوں پر فوری طور پر رینجرز کی چوکیاں قائم کرنے اور پیرول پر رہا افراد کی فوری گرفتاری کے فیصلے کئے گئے ۔ کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ، اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل رضوان اختر ، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ، وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر اور آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور حساس اداروں کے سربراہان نے بھی شرکت کی ، اجلاس کئی گھنٹے جاری رہا ۔ اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ۔ اجلاس میں کالعدم جماعتوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ کراچی کے داخلی اور خارجی راستوں پر رینجرز کی چوکیاں قائم کی جائیں گی ، پیرول پر رہا افراد کو فوری گرفتار کیا جائے گا ، قبضے کی زمین پر غیر قانونی مدرسوں کی نشاندہی کی جائے ، افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کو فوری شروع کیا جائے ، اپیکس کمیٹی میں کئے جانے والے فیصلوں پر تیزی سے عمل درآمد کیا جائے ۔ اجلاس میں محکمہ داخلہ سندھ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے حکمت عملی بھی طے کی گئی جبکہ کچی آبادیوں میں رہائش پذیر افراد کی تفصیلات بھی جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

آرمی چیف خود میدان میں آ گئے!!!


کراچی رینجرز اور پولیس کا آپریشن،35 سے زائد افرادگرفتار


سانحہ کراچی میں ’را‘ کے ملوث ہونے کا انکشاف


سانحہ کراچی میں ’را‘ کے ملوث ہونے کا انکشاف
کراچی: عسکری ذرائع نے انشاف کیا ہے کہ سانحہ کراچی میں بھارتی خوفیا ایجنسی را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔
پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشوں میں را ملوث ہے، سانحہ کراچی میں بھی اشارے بھارتی خفیہ ایجنسی کی جانب جانے لگے، عسکری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں ہونیوالی بر بریت میں را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں اس سلسلے مں پندرہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن سے پوچھ گچھ جاری ہے، دہشت گردوں کے مالیاتی نیٹ ورک سے متعلق بھی تحقیقات جاری ہیں۔
عسکری ذرائع کا کہنا ہے حالیہ پیش آنے والے اکثر واقعات میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے شواہد ہیں، سی ٹی ڈی کے انچارج راجہ عمر خطاب کا کہنا ہے نے جائے وقوعہ اور متاثرہ بس سے بھی کچھ شواہد ملے ہیں سانحے کی فرانزک رپورٹ جاری کی گئی جس میں انکشاف ہوا کہ جائے وقوعہ سے ملنے والے خول فتح محمد سانگری کے محافظ سے چھینی گئی ایس ایم جی کی گولیوں سےممالثت رکھتے ہیں۔
سانحہ کراچی میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کرنے والے کیلئیے انعام کا اعلان بھی کردیا گیا،ملزمان کا پتہ بتانے والے کو وفاق اور صوبائی حکلومت کی جانب سے ایک ایک کروڑ روپے انعام دیا جائے گا۔

سانحہ کراچی،اہم پیش رفت ،خفیہ اداروں نے اہم سراغ لگالیا


کراچی میں حملے کے بعد رینجرز کی سب سے بڑی کارروائی۔۔۔۔!!!



زرداری اورآرمی چیف کے درمیان سخت اورتلخ جملوں کا تبادلہ


ایم کیو ایم کے عہدیدار سمیت22 پکڑے گئے


سانحہ کراچی کے بعد آرمی چیف کی غیر معمولی مصروفیات...!!! کراچی کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا...!!!


وقت آگیا۔۔اب کراچی میں دہشت گردوں کے ” سہولت کاروں “پر بھی ہاتھ ڈالا جائے۔۔۔۔۔


آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس۔۔۔ بڑے فیصلے متوقع!!!


Wednesday 13 May 2015

مولانا طارق جمیل کا خوبصورت بیان آج کا اقتدار ؟

                                  مولانا طارق جمیل کا خوبصورت بیان آج کا اقتدار ؟

                      CLICK HERE TO WATCH VIDEO



سانحہ کراچی...!!! حکمران اعلانات کرنے میں مصروف...!!! جبکہ رینجرز نے دہشتگرد پکڑنے کیلئے بڑی کاروائی کر بھِی ڈالی...!!!


ایس ایس جی کی سخت جان ٹرینگ آپ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے

ایس ایس جی کی سخت جان ٹرینگ آپ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے
share it

CLICK LINK TO WATCH VIDEO 

                                     
                                     

سانحہ کراچی،غم و غصے میں ڈوبے رینجرزبپھرگئے،18 گرفتار


آرمی چیف کاپرنس کریم آغا خان کو ٹیلیفون،اہم یقین دہانی کرادی


سانحہ کراچی۔۔۔ عوام کے نام رینجرز کا خاص پیغام!!!

     سانحہ کراچی۔۔۔ عوام کے نام رینجرز کا

                         خاص پیغام!!!




سانحہ کراچی۔۔۔ سب باتیں کرتے رہ گئے !!! آرمی چیف سب پر بازی لے گئے!!!

سانحہ کراچی۔۔۔ سب باتیں کرتے رہ گئے !!! 

    آرمی چیف سب پر بازی لے گئے!!!




کراچی میں بس


کراچی میں بس پر 8 مسلح افراد کی فائرنگ 41 افراد جاں بخق

       کراچی میں بس پر 8 مسلح افراد کی 

                فائرنگ 41 افراد جاں بخق




Tuesday 12 May 2015

                         Training of ssg


                    click link to see video
                                                           http://bit.ly/1IzWIde



                                                           http://bit.ly/1IzWIde

رینجرز کا کراچی کی عوام کے نام اہم ترین پیغام۔۔۔!!!!

رینجرز کا کراچی کی عوام کے نام اہم ترین

 پیغام۔۔۔!!!!



آرمی چیف کا مشکل وقت میں دوست ممالک کو دلاسہ۔۔۔!!!!

       آرمی چیف کا مشکل وقت میں دوست 

                    ممالک کو دلاسہ۔۔۔!!!!



افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن قرار

افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن قرار




ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستان کی ایک اور کامیابی ،دشمن کی نیندیں حرام ہوگئیں

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستان کی ایک اور

 کامیابی ،دشمن کی نیندیں حرام ہوگئیں